گنایوس کورنیلیوس اسکیپیو کالووس

رومی جنرل اور سیاست دان

گنایوس کورنیلیوس اسکیپیو کالووس (انگریزی: Gnaeus Cornelius Scipio Calvus) تیسری صدی قبل مسیح میں رومن جنرل اور سیاست دان تھا۔ اس نے دوسری پیونک جنگ میں اہم کردار ادا کیا جس میں جزیرہ نما آئبیریا کے مشرق میں رومی راج قائم کیا گیا اور کئی کارتھیجینائی فوجوں کو روک کر انھیں حنی بعل کو تقویت دینے سے روکا۔

گنایوس کورنیلیوس اسکیپیو کالووس
مناصب
رومی کونسل [1]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
222 ق.م  – 222 ق.م 
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 256 ق مء [2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قدیم روم   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 211 ق مء [3][2]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ہسپانیا   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات لڑائی میں مارا گیا   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت قدیم روم   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ قدیم رومی سیاست دان ،  قدیم رومی فوجی اہلکار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. عنوان : The Magistrates of the Roman Republic — ISBN 0-89130-812-1
  2. ^ ا ب عنوان : Digital Prosopography of the Roman Republic — بنام: Cn. Cornelius (345) L. f. L. n. Scipio Calvus — Digital Prosopography of the Roman Republic ID: https://romanrepublic.ac.uk/person/817/ — اخذ شدہ بتاریخ: 29 جون 2021
  3. عنوان : Digital Prosopography of the Roman Republic — Digital Prosopography of the Roman Republic ID: https://romanrepublic.ac.uk/person/817/ — اخذ شدہ بتاریخ: 17 جون 2021