ہسپانیا (Hispania) (تلفظ: /hɪˈspniəˌ -ˈspæ-/; لاطینی: [hɪˈspa:nja]) جزیرہ نما آئبیریا کا قدیم رومی نام ہے۔ رومی جمہوریہ کے ہسپانیا دو صوبوں ہسپانیا قریب اور ہسپانیا بعید میں منقسم تھا۔

Hispania
218 ق م–400
ہسپانیا کے رومی صوبے
ہسپانیا کے رومی صوبے
دار الحکومتBaeticaقرطبہ
بعید - میریدا
قریب - تاریگؤنا
عمومی زبانیںلاطینی زبان، متعدد قدیم ہسپانوی زبانیں
مذہب
مقامی روایتی اور رومی مذہب، بعد میں مسیحیت
حکومتمطلق العنانی
رومی شہنشاہ 
• 98 – 117
تراجان
• 117 – 138
ہاردیان
• 379 تا 395
تھیودوسیوس اول
مقننہرومی سینیٹ
تاریخی دورClassical antiquity
• 
218 ق م
• 
400
آبادی
• 
5,000,000 یا زیادہ
ماقبل
مابعد
قرطاج آئبیریا
مملکت مغربی گوتھ
مملکت سوئبی

بیرونی روابط

ترمیم