گنڈا سنگھ والا ریلوے اسٹیشن

گنڈا سنگھ والا ریلوے اسٹیشن پاکستان میں واقع ہے۔

گنڈا سنگھ والا ریلوے اسٹیشن
Ganda Singhwala Railway Station
مالکوزارت ريلوے
دیگر معلومات
اسٹیشن کوڈGSS

تاریخ

ترمیم

گنڈا سنگھ والا ریلوے اسٹیشن قیام پاکستان سے قبل رائے ونڈ-فیروزپور سیکشن پر قصور اور فیروزپور کے درمیان واقع تھا۔ تقسیم کے بعد قصور سے سرحد تک ریلوے لائن ختم کر دی گئی تھی۔

مزید دیکھیے

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔