گنگادھر نہرو [4] (1827ء–1861ء) جنگ آزادی ہند 1857ء کے دوران دہلی کا کوتوال (انسپکٹر پولیس) تھا۔ وہ کانگرس کے لیڈر موتی لال نہرو کا باپ اور بھارت کے پہلے وزیر اعظم جواہر لال نہرو کا دادا تھا۔ اس طرح وہ نہرو گاندھی خاندان کا بانی تھا۔[5]

گنگا دھر نہرو
دہلی کا کوتوال
حکمران بہادر شاہ ظفر
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1827ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مغلیہ سلطنت [1]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 4 فروری 1861ء (33–34 سال)[2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آگرہ [1]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت برطانوی ہند
مغلیہ سلطنت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد بنسی دھر
نند لال
پترانی
مہارانی
موتی لال
عملی زندگی
پیشہ کوتوال   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

راج کول کشمیری پنڈت تھے‘ وہ 1716ء میں نقل مکانی کر کے دلی آ گئے‘ پڑھے لکھے تھے‘ وہ بہت جلد مغل دربار تک پہنچ گئے‘ بادشاہ محمد شاہ رنگیلا نے انھیں دلی کے مضافات میں جاگیر دے دی‘ راج کول کی جاگیر سے نہر گزرتی تھی‘ پنڈت نے نہر کے کنارے حویلی بنا لی‘ یہ اس نہر کی مناسبت سے نہرو کہلانے لگے‘ یہ لوگ انگریزوں کی آمد تک مغل دربار سے وابستہ رہے‘ راج کول کی چوتھی نسل کا ایک سپوت گنگا دھر نہرو بہادر شاہ ظفر کی سلطنت میں دہلی کا آخری پولیس چیف (کوتوال) تھا‘ یہ سمجھ دار انسان تھا‘ یہ مغل سلطنت کے خاتمے کے بعد انگریز سرکار میں شامل ہو گیا۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب Geni.com profile ID: https://www.geni.com/profile/index/6000000010506069771
  2. genealogics.org person ID: https://www.genealogics.org/getperson.php?personID=I00562209&tree=LEO — بنام: Gangadhar Nehru
  3. genealogics.org person ID: https://www.genealogics.org/getperson.php?personID=I00562209&tree=LEO — بنام: Gangadhar Nehru
  4. https://www.nawaiwaqt.com.pk/03-Jul-2015/397742
  5. "The Founder of the Nehru Dynasty"۔ http://www.navhindtimes.in۔ 23 اپریل 2012۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 مارچ 2018  روابط خارجية في |newspaper= (معاونت)