گنی کی انتظامی تقسیمات
گنی انسانی، جغرافیائی اور موسمی خصوصیات کے ساتھ چار قدرتی خطوں میں تقسیم ہے۔
- بحری گنی (La Guinée Maritime) تقریبا 18% ملک کا
- وسطی گنی (La Moyenne-Guinée) تقریبا 20% ملک کا
- بالائی گنی (La Haute-Guinée) تقریبا 38% ملک کا
- جنگلاتی گنی (Guinée Forestière) تقریبا 23% ملک کا
انتظامی تقسیمات
ترمیمعلاقہ جات
ترمیمعلاقہ | دار الحکومت | آبادی |
---|---|---|
کوناکری علاقہ | کوناکری | 2,325,190 |
نزیریکورے علاقہ | نزیریکورے | 1,528,908 |
کانکان علاقہ | کانکان | 1,427,568 |
کیندیا علاقہ | کیندیا | 1,326,727 |
بوکے علاقہ | بوکے | 965,767 |
لابے علاقہ | لابے | 903,386 |
فاراناہ علاقہ | فاراناہ | 839,083 |
مامؤ علاقہ | مامؤ | 719,011 |
پریفیکچور
ترمیم
|