جمہوریہ گنی
(گنی سے رجوع مکرر)
جمہوریہ گنی مغربی افریقہ کا ایک چھوٹا ملک ہے جسے فرانسیسی گنی کے نام سے بھی جانا جاتا تھا۔ اس کی مغربی سرحد بحر اوقیانوس سے ملتی ہے۔ بحر اوقیانوس کے علاوہ گنی بساؤ بھی ملک کے مغرب میں واقع ہے۔ اندرونی حصوں میں شمالی سرحد پر سینیگال اور شمال اور شمال مشرق میں مالی واقع ہے۔ جنوب مشرقی کی جانب کوٹ ڈی ووری ہے، جنوب میں لائبیریا اور جنوب مغربی میں سیرالیون میں واقع ہیں۔ ملک کے وسط میں بہنے والے دریائے نائجر کے پانی کے ساتھ پانی کی نقل و حمل کی سہولت مهےييا کی جاتی ہے۔
جمہوریہ گنی | |
---|---|
پرچم | نشان |
شعار(فرانسیسی میں: Travail, Justice, Solidarité) | |
ترانہ: | |
زمین و آبادی | |
متناسقات | 10°N 11°W / 10°N 11°W [1] |
پست مقام | |
رقبہ | |
دارالحکومت | کوناکری |
سرکاری زبان | فرانسیسی[2] |
آبادی | |
حکمران | |
طرز حکمرانی | جمہوریہ |
قیام اور اقتدار | |
تاریخ | |
یوم تاسیس | 2 اکتوبر 1958 |
عمر کی حدبندیاں | |
شرح بے روزگاری | |
دیگر اعداد و شمار | |
منطقۂ وقت | متناسق عالمی وقت±00:00 |
ٹریفک سمت | دائیں[3] |
ڈومین نیم | gn. |
سرکاری ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
آیزو 3166-1 الفا-2 | GN |
بین الاقوامی فون کوڈ | +224 |
![]() | |
درستی - ترمیم ![]() |
فہرست متعلقہ مضامین جمہوریہ گنیترميم
مزید دیکھیےترميم
بیرونی روابطترميم
ویکی ذخائر پر جمہوریہ گنی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ↑ "صفحہ جمہوریہ گنی في خريطة الشارع المفتوحة". OpenStreetMap. اخذ شدہ بتاریخ 3 جون 2023ء.
- ↑ https://www.ethnologue.com/language/fra
- ↑ https://web.archive.org/web/20181225111225/http://chartsbin.com/view/edr — سے آرکائیو اصل فی 25 دسمبر 2018