قدرتی خطہ یا کوہستانہ لفظ کوہ سے نکلا ہے جس کا مطلب پہاڑ ہے۔ کوہستانہ علاقہ اس علاقے کو کہتے ہیں جو فطرت کے قریب ہو یعنی قدرتی طور پہ خوبصورت ہو اور جہاں پودے،درخت اور خوبصورت دریاں اور فضاء ہو۔ پاکستان میں بہت سے کوہستانیں موجود ہیں جن میں آزاد کشمیر،سوات،دیر،گلگت بلتستان اور مری وغیرہ شامل ہیں۔

آئرلینڈ کا برن نامے کوہستانہ
گلگت بلتستان کا ایک کوہستانہ علاقہ
لوئر دیر
سوات کا کوہستانہ علاقہ کالام۔
جوگ بھارت ریاست کیرالہ کا ایک قدرتی خطہ