گوادر بین الاقوامی ہوائی اڈا
گوادر بین الاقوامی ہوائی اڈا پاکستان کے صوبے بلوچستان کے شہر گوادر میں واقع ہے۔ یہ ہوائی اڈا شہر کے مرکز سے چودہ (14)کلومیٹر (تقربیاً 9 میل) کے فاصلے پر واقع ہے۔
گوادر بین الاقوامی ہوائی اڈا Gwadar International Airport | |||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
![]() | |||||||||||
| |||||||||||
خلاصہ | |||||||||||
ہوائی اڈے کی قسم | عوامی | ||||||||||
عامل | پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی | ||||||||||
خدمت | گوادر, بلوچستان, پاکستان | ||||||||||
بلندی سطح سمندر سے | 96 فٹ / 29 میٹر | ||||||||||
متناسقات | 25°13′59″N 062°19′46″E / 25.23306°N 62.32944°E | ||||||||||
ویب سائٹ | caapakistan.com.pk/... | ||||||||||
رن وے | |||||||||||
| |||||||||||