گوادیکس کیتھیڈرل گوادیکس کا کیتھیڈرل ہے۔ (اسپینش زبان میں: Catedral de la Encarnacin de Guadix) ایک رومن کیتھولک کیتھیڈرل ہے۔ یہ ہسپانیہ میں گرونادا صوبے میں واقع گوادیکس شہر میں واقع ہے۔ اس کی تعمیر سولہویں صدی میں شروع ہوئی اور اٹھارویں صدی میں تکمیل ہوئی۔ یہ باروک طرز تعمیر میں بنا ہوا ہے۔

گوادیکس کیتھیڈرل
Cathedral of the Incarnation, Guadix
Façade
37°18′04″N 3°08′11″W / 37.3012°N 3.1363°W / 37.3012; -3.1363
مقامگوادکس
ملکہسپانیہ
فرقہرومن کیتھولک
فن تعمیر
حیثیتکیتھیڈرل
معمارDiego de Siloé, Francisco Roldán, Francisco Antero, Blas Antonio Delgado, Vicente Acero, Gaspar Cayón de la Vega, Fernández Pachote and Domingo Thomas
اندازBaroque
بنیاد16th century
مکمل18th century
انتظامیہ
ArchdioceseGuadix-Baza

تاریخ

ترمیم
 
Cathedral from the air

گوادیکس کو بشپ کی سب سے پرانی سیٹ مانا جاتا ہے۔ ایک روایت کے مطابق مانا جاتا ہے که یہ اکی کے ترس کے ذریعے پہلی صدی میں شہر کی بنیاد رکھی گئی تھی۔ یہ چرچ ہسپانوی و سگوتھک چرچ کی جگہ پر موجود ہے۔ مسلم دور کے دوران یہ ایک مسجد میں تبدیل کر لیا گیا تھا۔ رکونکیوست کے دوران گوادیکس کو 1489ء میں مسیحی فوجوں دوبارہ قبضہ کر لیا گیا اور ہسپانوی و سگوتھک کو دوبارہ گرجاگھر بنایا گیا۔ اسے سینٹ میری کا گرجاگھر (Iglesia de Santa Mara de la Encarnacin) کا نام دیا گیا۔ اسے پوپ انوسینٹ آٹھواں کے ذیل کا گرجاگھر بن گیا۔ اس کی بازتعمیر گوتھک طرز میں کیا گیا۔ ڈئیگو ڈی سلوئے کو اس کا ڈیزائن تیار کرنے کے لیے 1549ء میں یہ کام سومپا گیا۔ اس کا ڈیزائن ملاگا گرجاگھر اور گرانادا گرجاگھر سے متاثر تھا۔

تعمیر

ترمیم
 
Facade of the cathedral.

گوادیکس گرجاگھر جا گادکس کا بڑا گرجاگھر (سپینش: Catedral de la Encarnacin de Guadix) ایک رومن کیتھولک گرجاگھر ہے۔ یہ اسپین میں گرانادا صوبے کے گوادیکس شہر میں موجود ہے۔ اس کی تعمیرر 16ویں صدی میں شروع ہوئی اور 18ویں صدی میں ختم ہوئی۔ یہ باروک طرز میں بنا ہوا ہے۔۔

خارجی روابط

ترمیم

http://lod.openlinksw.com/describe/?uri=http://yago-knowledge.org/resource/Guadix_Cathedral*[مردہ ربط]

http://en.wikigogo.org/en/52429*[مردہ ربط]

ماخذ

ترمیم