گوانتانامو
گوانتانامو شہر ہے جنوب مشرقی کیوبا کا اور گوانتانامو صوبے کا دار الخلافہ ہے۔
گوانتانامو | |
---|---|
تاریخ تاسیس | 1510 |
نقشہ |
|
انتظامی تقسیم | |
ملک | کیوبا [1][2] |
دار الحکومت برائے | |
تقسیم اعلیٰ | گوانتانامو صوبہ |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 20°08′18″N 75°12′22″W / 20.138333°N 75.206111°W |
رقبہ | 741.4 مربع کلومیٹر |
بلندی | 46 میٹر |
آبادی | |
کل آبادی | 228436 (2012)[3] |
مزید معلومات | |
سرکاری زبان | ہسپانوی |
رمزِ ڈاک | 95100 |
فون کوڈ | 21 |
قابل ذکر | |
جیو رمز | 3557686 |
درستی - ترمیم |
شہر سے 15 کلومیٹر دور گوانتانامو خلیج ہے، جس پر امریکا نے 1902ء سے قبضہ کر کے بڑا بحری اڈا قائم کیا ہے۔ 2001ء کے بعد اس اڈے پر ایک بدنام قید خانہ قائم کیا گیا جہاں دنیا سے بھر اغوا کر کے مسلمان افراد کو قید کیا گیا۔ انھیں دہشت گرد قرار دیا گیا۔ 2010ء میں امریکی حکومت نے فیصلہ کیا ان میں سے 50 افراد کو ہمیشہ کے لیے بغیر کسی الزام یا مقدمہ کے قید رکھا جائے گا۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "صفحہ گوانتانامو في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 دسمبر 2024ء
- ↑ "صفحہ گوانتانامو في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 دسمبر 2024ء
- ↑ https://web.archive.org/web/20070927111826/http://www.atenas.inf.cu/todo/Estadisticas/TABLA%20No_3balance.htm