گواڈیلوپ (guadeloupe) ایک کیریبین جزیرہ ہے۔ اس کا رقبہ 1.628 مربع کلومیٹر (629 مربع میل) اور آبادی 400،000 ہے۔ یہ فرانس کے زیر انتظام علاقہ ہے۔ اس کی سرکاری زبان فرانسیسی ہے۔

فرانس کے سمندر پار محکمے اور علاقہ جات
گواڈیلوپ
پرچم
گواڈیلوپ
لوگو
ملک فرانس
پریفیکچرباس-تیر
محکمے1
حکومت
 • صدرJacques Gillot
رقبہ
 • کل1,628 کلومیٹر2 (629 میل مربع)
آبادی (1 January 2008)[1]
 • کل405,500
 • کثافت250/کلومیٹر2 (650/میل مربع)
منطقۂ وقتECT (UTC-04)
آیزو 3166 رمزGP
خام ملکی پیداوار€ 7.75 بلین (2006)[حوالہ درکار]
نٹس علاقےFR9
ویب سائٹwww.guadeloupe.pref.gouv.fr, www.cr-guadeloupe.fr, www.cg971.fr

فہرست متعلقہ مضامین گواڈیلوپ

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Figure without the territories of اجتماعیت سینٹ مارٹن and سینٹ بارتھیملے detached from Guadeloupe on 22 February 2007.