دریائے گوداوری
دریائے گوداوری : (مراٹھی : गोदावरी, تیلگو గోదావరి) : جنوبی ہندوستان کا ایک اہم دریا ہے۔ یہ مغرب سے نکل کر مشرق کی طرف بہتا ہے۔ اور اس کا بیسن بہت ہی بڑا مانا جاتا ہے۔ یہ دریا مہاراشٹر ریاست کے ضلع ناشک کا علاقہ ترمبک سے نکلتا ہے اور سطح مرتفع دکن سے گذر کر، آندھرا پردیش کے مشرقی گوداوری ضلع میں راجمنڈری کے پاس خلیج بنگال میں جا ملتا ہے۔[3]
دریائے گوداوری | |
---|---|
نقشہ |
|
انتظامی تقسیم | |
ملک | بھارت [1] |
تقسیم اعلیٰ | اڑیسہ ، آندھرا پردیش ، مہاراشٹر ، چھتیس گڑھ ، تلنگانہ |
متناسقات | 19°55′48″N 73°31′39″E / 19.93°N 73.5275°E [2] |
قابل ذکر | |
جیو رمز | 1271115 |
درستی - ترمیم |
جغرافیہ
ترمیمدریائے گوداوری، وسطی بھارت کا ایک اہم آبی ذریعہ ہے۔ ریاست مہاراشٹر کی مغربی گھاٹی میں، ضلع ناشک کے ترمبکیشور (ترمبک) کے آس پاس سے نکلتا ہے۔ مشرق کی جانب، سطح مرتفع دکن سے گذرتا ہے۔ یہ دریا بھارت کا سب سے بڑا دوسرا دریا ہے۔ اس کو دکشن گنگا (جنوبی گنگا) بھی کہا جاتا ہے۔ یہ دریا آندھرا پردیش میں، نظام آباد ضلع کے کندُکُرتی گاؤں سے داخل ہوتا ہے، سطح مرتفع دکن سے گذرتا ہوا، جبوب مشرق کی طرف بہتا ہوا، خلیج بنگال میں جا ملتا ہے۔[4]
دریا کے کنارے بسے شہر اور گاؤں
ترمیمآندھرا پردیش میں
ترمیم- بسارا, (عادل آباد ضلع)
- نرمل, (عادل آباد)
- منچریال (عادل آباد)
- گوداوری کھنی (کریم نگر ضلع
- بھدراچلم (کھمم ضلع
- راجمنڈری (مشرقی گوداوری ضلع)
- کوور، (مغربی گوداوری ضلع
- نرساپور (مغربی گوداوری ضلع)
- انترویدی (مشرقی گوداوری ضلع)
باندھ اور پُل
ترمیم- آندھرا پردیش کے مشرقی گوداوری ضلع کے دھوالیشورم کے پاس ایک بیریج 1852 میں باندھا گیا۔
- اضلاع نظام آباد اور عادل آباد کی سرحدوں میں سری رام ساگر کے نام سے ایک ڈیم ہے۔
- ترمبکیشور، مہاراشٹر کے پاس ایک پُل باندھا گیا۔
- یکلہارا، مہاراشٹر کے پاس ایک پروجکٹ۔
- پیتھانی، مہاراشٹر کے پاس ‘جیکواڑی ڈیم‘۔
دیدہ زیب علاقے
ترمیمبھارت کے عام دریاؤں کی طرح دریائے گوداوری کے کنارے بھی کئی شہر بسے ہیں، بالخصوص ہندو دھرم کے کئی مقدس مقامات ہیں۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "صفحہ دریائے گوداوری في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 نومبر 2024ء
- ↑ "صفحہ دریائے گوداوری في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 نومبر 2024ء
- ↑ "River Godavari"۔ rainwaterharvesting.org۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 نومبر 2006
- ↑ "Ponnaiyar"۔ Person uknown۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 دسمبر 2006
بیرونی روابط
ترمیم- میں دریائے گوداوری۔
- Nashik City
- River Basin Report: Godavari River [1]آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ ywat.org (Error: unknown archive URL)
- Variations of Monsoon Rainfall in Godavari River Basin <0768:IVOMRI>2.0.CO;2 [مردہ ربط]
- [2]آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ godavaritourism.com (Error: unknown archive URL)
ویکی ذخائر پر دریائے گوداوری سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |