گودی، بندرگاہ پر مخصوص حصہ یا عمارت جہاں بحری جہاز لنگر انداز ہوتے ہیں اور وہیں سامان لادا اور اتارا جاتا ہے اور مسافر بھی اترتے اور سوار ہوتے ہیں۔

بوسٹن،امریکا میں انیسویں صدی کی گودی کا ایک منظر
ایک امریکی گودی میں جہاز پر سامان لادا جا رہا ہے

جہاز رانی کی گودیاں

ترمیم

یہ ان گودیوں کو کہتے ہيں جو خشکی سے جڑی ہوتی ہیں۔ یہاں سے جہازوں میں صنعتی کمپلیکسوں سے لائے جانے والے صنعتی وسائل لادے جاتے ہیں اور انھیں بین الاقوامی بازار میں بیچا جاتا ہے۔ ان گودیوں کی نظامت کارگو پورٹ سے کی جاتی ہے۔[1]

حوالہ جات

ترمیم

مزید دیکھیے

ترمیم