گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین، گوجرخان

گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین گوجرخان ضلع راولپنڈی، پاکستان میں طالبات کا ایک کالج ہے۔ یہ قومی شاہراہ 5 پر واقع ہے جسے جی ٹی روڈ بھی کہا جاتا ہے۔ اس میں سائنس اور آرٹس کے مختلف مضامین میں ڈگری لیول تک کی تعلیم دی جاتی ہے۔

گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین گوجرخان
تدریسی عملہ
45
طلبہ600
مقامگوجرخان، ، پاکستان
وابستگیاںہائر ایجوکیشن کمیشن

حوالہ جات ترمیم