گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین، گوجرخان
(گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین گوجرخان سے رجوع مکرر)
گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین گوجرخان ضلع راولپنڈی، پاکستان میں طالبات کا ایک کالج ہے۔ یہ قومی شاہراہ 5 پر واقع ہے جسے جی ٹی روڈ بھی کہا جاتا ہے۔ اس میں سائنس اور آرٹس کے مختلف مضامین میں ڈگری لیول تک کی تعلیم دی جاتی ہے۔
تدریسی عملہ | 45 |
---|---|
طلبہ | 600 |
مقام | گوجرخان، ، پاکستان |
وابستگیاں | ہائر ایجوکیشن کمیشن |
حوالہ جات
ترمیم
|
|