جی سی یونیورسٹی فیصل آباد
(گورنمنٹ کالج فیصل آباد سے رجوع مکرر)
جی سی یونیورسٹی فیصل آباد فیصل آباد کی اہم ترین یونیورسٹی ہے۔ یہ گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے نام سے بھی جانی جاتی ہے۔ یہ یونیورسٹی دھوبی گھاٹ گراؤنڈ پر سرکلر روڈ پر واقع ہے۔
لاسلکی نشریات
ترمیمگورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد کو 16 جون 2008ء کو پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی( پیمرا) نے ایف ایم ریڈیو کا لائسنس جاری کیا تاکہ وہ اپنی تعلیمی نشریات کا آغاز کر سکے۔
فہرست فارغ التحصیل طلبہ
ترمیم- ڈاکٹر محمد طاہرالقادری
- ڈاکٹر مسکین علی حجازی
-
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم