گورنمٹ کالج وؤمن یونیورسٹی، سیالکوٹ
گورنمٹ کالج وؤمن یونیورسٹی، سیالکوٹ ایک عوامی یونیورسٹی ہے جو پاکستان کے صوبے پنجاب کے سیالکوٹ میں واقع ہے۔
شعار | Service, Knowledge, Discipline |
---|---|
قسم | عوامی |
قیام | 2013ء |
چانسلر | گورنر پنجاب |
مقام | سیالکوٹ، ، پاکستان |
وابستگیاں | ہائر ایجوکیشن کمیشن |
ویب سائٹ | gcwus |