گولارچی تعلقہ
گولارچی تعلقہ (انگریزی: Golarchi Taluka) پاکستان کا ایک رہائشی علاقہ جو سندھ میں واقع ہے۔[1]
گولارچی Tando Akram | |
---|---|
Golarchi | |
ملک | پاکستان |
پاکستان کی انتظامی تقسیم | سندھ Province |
بلندی | 10 میل (30 فٹ) |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
تفصیلات
ترمیمگولارچی تعلقہ کی مجموعی آبادی 10 میٹر سطح سمندر سے بلندی پر واقع ہے۔گولارچی ضلع بدین میں واقع ہے۔یہاں کا موسم اکثر معتدل رہتا ہے۔ یہاں زیادہ گرمی ہوتی ہے نہ سردی۔۔۔ سمندر سے قریب ہونے کی وجہ سے ہوا میں نمی پائی جاتی ہے۔یہ علاقہ تیل اور گیس کی پیداوار کے لحاظ سے پاکستان بھر میں اہمیت کا حامل ہے اور یہاں کی خاص فصل"دھان " یعنی چاول ہے یہی وجہ ہے کہ اس چھوٹے سے شہر کے اطراف و اکناف میں ساٹھ سے زائد چاول کی مِلّیں ہیں جہاں ہر سال ہزاروں ٹن چاول صاف کرکے برآمد کیا جاتا ہے۔ یہاں کے لوگ خوش اخلاق اور ملنسار ہیں
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Golarchi Taluka"
|
|