گوگل دنیا (Google Earth) ایک جدید سافٹ ویئر ہے، جس کی مدد سے پوری دنیا کی سیر گھر بیٹھے کمپیوٹر کی مدد سے کی جا سکتی ہے۔ یہ سافٹ ویئر دراصل کی ہول انکارپوریشن کی تخلیق تھی جس کو2004ء میں گوگل نے خرید لیا۔ گوگل تصویری دنیا دراصل پوری دنیا کا ایک تصویری نقشہ ہے۔ جس میں سیٹیلائٹ سے لی گئی تصاویر، فضاسے لی گئی تصاویر اور جغرافیائی معلوماتی نظام سے لی گئی تصاویر کا مجموعہ ہے۔ یہ کئی زبانوں میں دستیاب ہے۔[1] فی الوقت یہ سوفٹ وئیر تین مختلف اجازت ناموں کے تحت دستیاب ہے۔

  1. مفت دستیابی: گوگل دنیا کا یہ سافٹ ویئر دنیا بھر کے صارفین کے لیے بالکل مفت ہے تاہم اس میں گوگل دنیا کے محدود سہولیات مہیا کی گئی ہیں۔
  2. گوگل دنیا پلس: گوگل دنیا کا یہ سافٹ ویئر چند اضافی سہولیات کے ساتھ پیش کیا گیا ہے اور اس کی قیمت تقریباً 20امریکن ڈالر سالانہ ہے۔
  3. گوگل دنیا پیشہ ور:گوگل دنیا کا یہ سافٹ ویئر جدید ترین آلات و سہولیات سے مزین ہے اور یہ تجارتی مقاصد کے لیے بنایا گیا ہے۔ اس کی قیمت سالانہ 40 امریکن ڈالر ہے۔[2]
3D coverage in Google Earth
گوگل دنیا
فائل:Google Earth Pro 7.1.5.1557 OS X El Capitan.png
Google Earth Pro version 7.1.5.1557 running on OS X El Capitan.
حقیقی مصنفGoogle Inc.
تیار کردہGoogle Inc.
ابتدائی اشاعتجون 11، 2001؛ 23 سال قبل (2001-06-11)
پروگرامنگ زبانسی++
آپریٹنگ سسٹممائیکروسافٹ ونڈوز, OS X , لینکس, اینڈروئیڈ, iOS
حجم
  • Windows: 12.5 MB
  • OS X: 35 MB
  • Linux: 24 MB
  • Android: 8.46 MB
  • iOS: 27 MB
صنفVirtual globe
اجازت نامہFreeware
ویب سائٹearth.google.com

موبائل گوگل دنیا

ترمیم
 
Google Earth running on اینڈروئیڈ

حوالہ جات

ترمیم
  1. دستیابیء گوگل تصویری دنیا انگریزی، سواہیلی، جرمنی، ڈچ، فرانسیسی، ہسپانوی، جاپانی و روایتی چینی زبان میں
  2. "گوگل کی مصنوعات"۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا