گوگی علاؤالدین
گوگی علاؤ الدین (پیدائش ستمبر 9، 1950، لاہور ، پاکستان ) پاکستان سے تعلق رکھنے والے سابق اسکواش کھلاڑی ہیں۔ وہ 1970 کی دہائی میں اسکواش کے سرکردہ کھلاڑیوں میں سے ایک تھے۔ [1] گوگی نے 1970 اور 1971 میں برٹش امیچر چیمپئن شپ اور 1972 اور 1973 میں پاکستان اوپن جیتا تھا۔ وہ 1973 اور 1975 میں برٹش اوپن میں رنر اپ بھی رہے۔ 1973 کے برٹش اوپن میں، گوگی نے سیمی فائنل میں جیوف ہنٹ کو شکست دی لیکن فائنل میں جونا بیرنگٹن سے ہار گئے۔
Gogi Alauddin | |||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
ملک | پاکستان | ||||||||||||||||
رہائش | Lahore, Pakistan | ||||||||||||||||
پیدائش | ستمبر 9, 1950 Lahore, Pakistan | ||||||||||||||||
پیشہ ور بنا | 1973 | ||||||||||||||||
ریٹائر | 1986 | ||||||||||||||||
Men's singles | |||||||||||||||||
اعلی ترین درجہ بندی | No. 3 (January 1975) | ||||||||||||||||
ٹائٹل | 3 | ||||||||||||||||
ٹور فائنل | 2 (British Open: 1973, 1975) | ||||||||||||||||
تمغے
| |||||||||||||||||
آخری ترمیم: September 13, 2012۔ |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Michael Palmer (1984)۔ Guinness Book of Squash۔ Guinness Superlatives Ltd۔ ISBN:0-85112-270-1