مراد بخش

مغل شہنشاہ شہاب الدین شاہ جہاں اول کا بیٹا اور مغل شاہزادہ۔

محمد مراد بخش (انگریزی: Murad Bakhsh) (9 اکتوبر 1624ء - 14 دسمبر 1661ء) ایک مغل شہزادے تھے۔ مراد بخش مغل بادشاہ شاہ جہاں اور مہارانی ممتاز محل کے چھوٹے بیٹے تھے۔

مراد بخش
 

معلومات شخصیت
پیدائش 8 اکتوبر 1624ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قلعہ روہتاس گڑھ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 14 دسمبر 1661ء (37 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قلعہ گوالیار   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد شہاب الدین شاہ جہاں اول   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ ممتاز محل   ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
خاندان تیموری سلطنت ،  مغل خاندان   ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم