گیوینڈولین این سدرلینڈ (پیدائش: 1921ء )|(وفات:1995ء) نیوزی لینڈ کی ایک خاتون کرکٹ کھلاڑی تھی جو دائیں ہاتھ سے آف بریک باؤلر اور دائیں ہاتھ کی بلے باز کے طور پر کھیلتی تھی۔ اس نے 1957ء میں نیوزی لینڈ کے لیے تین ٹیسٹ میچ کھیلے وہ ویلنگٹن کے لیے مقامی کرکٹ کھیلتی تھیں۔ [1] [2]

گوین سدرلینڈ
ذاتی معلومات
مکمل نامگیوینڈولین این سدرلینڈ
پیدائش1921
پرتھ، آسٹریلیا
وفات1995ء (عمر 73–74)
آسٹریلیا
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کی آف بریک گیند باز
حیثیتآل راؤنڈر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 36)18 جنوری 1957  بمقابلہ  آسٹریلیا
آخری ٹیسٹ27 دسمبر 1957  بمقابلہ  انگلینڈ
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1950/51–1957/58ویلنگٹن
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ فرسٹ کلاس
میچ 3 26
رنز بنائے 66 500
بیٹنگ اوسط 11.00 15.15
100s/50s 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 22 48
گیندیں کرائیں 288 1,949
وکٹ 2 43
بولنگ اوسط 43.00 13.92
اننگز میں 5 وکٹ 0 2
میچ میں 10 وکٹ 0 0
بہترین بولنگ 1/29 6/63
کیچ/سٹمپ 1/– 13/–
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 12 اکتوبر 2021ء

انتقال

ترمیم

ان کا انتقال 1995ء کو آسٹریلیا میں 74 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Gwen Sutherland"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اپریل 2014 
  2. "Gwen Sutherland"۔ Cricket Archive۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جون 2016