گو (انتظامی تقسیم)
گو یا ضلع جنوبی کوریا کی ایک انتظامی تقسیم ہے۔ جنوبی کوریا میں اضلاع کی دو قسمیں ہیں۔ ایک خود مختار ضلع اور دوسرا غیر خود مختار ضلع ہے۔
فہرست
ترمیمحوالہ جات
ترمیم
پیش نظر صفحہ جنوبی کوریا مقام سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |