گڈانی بلوچ قبیلہ
"گڈانی بلوچ قبیلہ" بلوچوں کا اہم قبیلہ ہے۔ رندوں کے بعد گڈانی بلوچوں میں خاصی اہمیت کا حامل ہے۔ گڈانی بلوچ قبیلہ بلوچی زبان زیادہ تر بولتے ہیں۔ چاہے وہ کسی صوبے سے بھی کیوں نہ ہوں۔ اور دیگر زبانے بھی یوز کرتے ہیں۔ گڈانی بلوچ قبیلہ کا اصل گڑھ لسبیلہ میں واقعہ گڈانی سے ہے۔
گنجان آبادی والے علاقے | |
---|---|
پاکستان | |
زبانیں | |
بلوچی زبان | |
مذہب | |
اسلام | |
متعلقہ نسلی گروہ | |
بلوچ قوم |