شنواہ گڈی خیل

(گڈی خیل سے رجوع مکرر)

گڈی خیل۔یہ صوبہ خیبر پختونخواہ ضلع کرک تحصیل تحتِ نصرتی کے جنوب مشرق میں پنجاب کے باونڈری کے ساتھ ملحقہ علاقہ ہے۔ اس کی کل آبادی تقریباً30000 سے زائد ہے اس کی کل رجسٹرڈ ووٹ 23000 کے لگ بھگ ہے۔اس میں دو2 یونین کونسل ہیں۔ یہاں کے اکثر لوگ نوکری پیشہ ہیں۔اس علاقے میں پانی کی بہت کمی ہے۔ زیر زمین پانی کی گہرائی 500،600 فٹ ہے۔ اس علاقہ کے لوگ مہمان نوازی میں بہت مشہور ہیں۔ علاقے کے اکثر لوگ غریب ہیں۔20فیصد مالدار۔30فیصد متوسط اور 50 فیصد غریب لوگ ہیں۔اس علاقے میں 100 فیصد سنی دیوبندی ہیں۔ دوسرا کوئی مذہب فرقہ نہیں ہے۔ علاقہ گڈی کے ناظم کا نام اسلم خان ہے اس پہلے یوسف خان ناظم تھے۔


گڈی خیل
یونین کونسل ،قصبہ
ملک پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیم خیبر پختونخوا
ضلعضلع کرک
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔