دیوبندی مکتب فکر
(دیوبندی سے رجوع مکرر)
دیوبندی مکتب فکر کی بنیاد یوپی کے شہر دیوبند سے پڑی۔ دارالعلوم دیوبند جہاں پر اسلامی عقائد میں ایک خاص مکتب فکر اور مدرسہ کی بنیاد رکھی گئی۔ اس فرقہ کے علما اور اُن کے پیروکار حنفی دیوبندی کے نام سے جانے جاتے ہیں۔ مقلد ہیں۔ علمائے دیوبند محمد قاسم نانوتوی کے شاگرد سمجھے جاتے ہیں۔ یہ فکر شاہ ولی اللہ دہلوی کی فکر سے نشو و نما پاتی ہےـ
| ||||
---|---|---|---|---|
دار العلوم دیوبند، بھارت
| ||||
مذہب | اسلام | |||
بانی | محمد قاسم نانوتوی رشید احمد گنگوہی سید عابد حسین |
|||
مقام ابتدا | دیوبند | |||
تاریخ ابتدا | 1866ء | |||
ابتدا | اہل سنت سے | |||
دنیا میں | ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() |
|||
درستی - ترمیم ![]() |
خاص پہچان
علمائے دیوبند کے عقائد کی متفقہ کتاب المہند علی المفند ہے جسے مولانا خلیل احمد سہارنپوری نے رقم کیا ہےـ[2]
- عقائد: عقائد میں علمائے دیوبند امام ابو منصور ماتریدی کی تقلید کرتے ہیں.
- فقہ: علمائے دیوبند حنفی المسلک ہیں، لیکن بقیہ تینوں فقہی مکاتب فکر یعنی مالکیہ، شافعیہ اور حنابلہ کو بھی برحق تسلیم کرتے ہیں۔
حوالہ جات
- ↑ Muslim Schools and Education in Europe and South Africa. Waxmann. 2011. صفحات 85ff. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 29 اپریل 2013.
- ↑ مولانا خلیل احمد سہارنپوری. المہند علی المفند (PDF). Archive.org. ترجمہ بذریعہ مولانا عبد الشکور ترمذی. ادارہ اسلامیات، انار کلی، لاہور. اخذ شدہ بتاریخ 13 جولائی 2019.