گڈ بائی، مسٹر چپس
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
گڈ بائی، مسٹر چپس ايک اسكول ٹيچر مسٹر چپنگ (مسٹر چپس) كى زندگى كے بارے ميں، برطانوى ناول نگار اور فلم نگار جیمز ہلٹن كا ناول ہے۔ يہ ناول پہلى مرتبہ هوڈر و اسٹاؤٹن كى جانب سے اكتوبر 1934ء ميں شائع كيا گياـ
گڈ بائی، مسٹر چپس | |
---|---|
(انگریزی میں: Goodbye, Mr. Chips) | |
مصنف | جیمز ہلٹن |
اصل زبان | انگریزی |
ادبی صنف | بچوں کا فکشن |
ناشر | هوڈر و اسٹاؤٹن |
او سی ایل سی | 8462789 |
درستی - ترمیم |
كردار
ترمیم- مسٹر چپنگ (مسٹر چپس)
- كيتهرين بريجز
- مسز ويكٹ
- ڈاكٹر ميرويل
- ميكس سٹيفل
- رالسٹن
- مسٹر ويدر بائے
- چيٹريز
- بروک فیلڈ اسکول کے طلبہ