اکتوبر
(اكتوبر سے رجوع مکرر)
اکتوبر گريگورين سال کا دسواں مہينہ ہے۔ پرانی رومی تقویم میں یہ آٹھواں مہینہ ہوتا تھا چنانچہ اسے اکتوبر کہا جاتا تھا اکتو (octo) یونانی زبان میں آٹھ کو کہا جاتا ہے۔ شمالی نصف کرہ میں اس مہينے ميں خزاں کا موسم ہوتا ہے
ویکی ذخائر پر اکتوبر سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 | 31 |