گڑ مار
گڑ مار | |
---|---|
Gymnema sylvestre, at Eastern ghats, India.
| |
اسمیاتی درجہ | نوع |
جماعت بندی | |
جنس: | Gymnema |
نوع: | sylvestre |
سائنسی نام | |
Gymnema sylvestre[1] James Edward Smith ، 1811 | |
سابق سائنسی نام | Periploca sylvestris |
| |
درستی - ترمیم |
گڑ مار بوٹی: (GYMNEMA SYLVESTRA)لاطینی/ نباتاتی نام
(سنسکرت) میش سرنگی، (ہندی و بنگالی) میراسنگی، (تامل) شرو، (انگریزی) سویٹ فروٹ Sweet Fruit۔
جنگلی گولر، تھوہر اور خارداردرختوں پر اس کی بیل پھیلتی ہے۔
ایک چھوٹا پودا ہے جس کے پتے چبانے سے میٹھا ذائقہ محسوس نہیں ہوتا۔ یہ صدیوں سے ذیابیطس کے علاج کے لیے استعمال ہوتا آیا ہے۔ بنیادی طور پر یہ پودا جسے ایک بوٹی کی حیثیت حاصل ہے، برصغیر پاک و ہند سے تعلق رکھتا ہے۔
گڑ مار بوٹی ذیابیطس کے لیے ایک بہتریں پودا یا خشک کی ہوئی حالت میں بھی اچھا اثر رکھتی ہے،
اس کی خالص ہونے کی ایک نشانی یہ ہے کہ ایک پتہ مئں میں رکھ کر چبائیں (آدھ منٹ) پھر چینی چکھیں تو پھیکی لگے،
اچھا اثر حاصل کرنے کے لیے کریلے کا سفوف اہر جامن کی گٹھلی خشک نیم برابر وزن، صندل سفید، گل ارمنی دونوں نصف وزن لے کر باریک پیس کر ملا کرصبح شام ایک چائے کا چمچ پانی کے ساتھ کھائیں
میں نے کبھی بداثر یا ری ایکشن نہیں دیکھا۔
- ↑ "معرف Gymnema sylvestre دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اکتوبر 2024ء