گھانا (دولت مشترکہ قلمرو)

گھانا برطانیہ سے آزادی کے بعد 6 مارچ، 1957ء سے 1 جولائی، 1960ء تک جمہوریہ گھانا بننے سے قبل ایک دولت مشترکہ قلمرو تھا۔ یہ آزادی حاصل کرنے والا پہلا مغربی افریقی ملک تھا۔

گھانا
Ghana
1957–1960
پرچم Ghana
coat of arms of Ghana
شعار: 
ترانہ: 
مقام Ghana
حیثیتدولت مشترکہ قلمرو
دار الحکومتاکرا
عمومی زبانیںانگریزی زبان
اکان زبان
حکومتآئینی بادشاہت
شاہی حکمران 
• 1957–1960
ایلزبتھ دوم
گورنر جنرل 
• 1957
Charles Noble Arden-Clarke
• 1957–1960
Lord Listowel
وزیر اعظم 
• 1957–1960
Kwame Nkrumah
مقننہقومی اسمبلی
تاریخی دورسرد جنگ
• 
6 مارچ 1957
• 
1 جولائی 1960
کرنسیBWA pound (1957–1958)
Ghanaian pound (1958–1965)
Ghanaian cedi (1958–1965)
آیزو 3166 کوڈGH
ماقبل
مابعد
گولڈ کوسٹ (برطانوی نوآبادی)
گھانا

1957ء میں برطانوی راج کے اختتام پر برطانوی نوآبادی گولڈ کوسٹ کو بطور آزاد خود مختار ریاست گھانا دولت مشترکہ قلمرو (Commonwealth realm of Ghana) آزادی ملی۔[1][2] بطور دولت مشترکہ قلمرو برطانوی شاہی حکمران اس کا بدستور سربراہ ریاست تھا، جبکہ زیادہ تر آئینی اختیارات گورنر جنرل گھانا کو سونپ دیے گئے تھے۔[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب "Heads of State of Ghana (1957 – To Date)"۔ Ghananation.com۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 ستمبر 2016 
  2. "Queen Elizabeth II (1952 – )"۔ Britroyals.com۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 ستمبر 2016