گھونسلا سازی (انگریزی: Nesting instinct) کسی حاملہ جانور میں، خصوصًا پرندوں میں رونما ہونے والا ایک اندرونی جذبہ اور خدا داد صلاحیت ہے[1]، جس سے کہ وہ نو آمد کنندہ بچوں کے لیے گھر بناتی ہے۔ ایک گھونسلا کسی پرندے کے بچوں کو خوں خوار جانوروں سے بچاتا ہے[2] [3]۔ ایسے بھی جانور ہے جو دوسرے جانوروں کے انڈوں کو چراتے ہیں۔ گھونسلے ایسے پرندوں سے بھی کسی حد تک تحفظ فراہم کرتے ہیں۔ ایک گھونسلا ایک خاندان کے جیسا ڈھانچا بُنتا ہے۔ اس وجہ سے یہ مختلف جوڑے بنانے کے رویوں اور سماجی رکھ رکھاؤ کا آئینہ دار ہے۔ گھونسلے کئی جانداروں میں پائے جاتے ہیں، جن میں پرندے، مچھلی، گلہری، چوہے وغیرہ شامل ہیں۔[4][5] حالانکہ گھونسلا سازی عمومًا حاملہ ماداؤں میں دیکھی گئی ہے، تاہم یہ برتاؤ نروں اور غیر حاملہ ماداؤں میں بھی دیکھا گیا ہے۔ ان معاملات میں عمومًا محرکات حرارت پر قابو پانے سے جڑے ہیں۔ [3]

جرمنی کا ایک پرندہ اپنے گھونسلے سے جھانکتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. Meurisse, J. Gonzalez, A. Delsol, G. Caba, M. Levy, F. Poindron, P. (2005)۔ "Estradiol receptor-α expression in hypothalamic and limbic regions of ewes is influenced by physiological state and maternal experience"۔ Hormones and Behavior۔ ج 48 شمارہ 1: 34–43۔ DOI:10.1016/j.yhbeh.2005.02.007۔ PMID:15919383{{حوالہ رسالہ}}: اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: متعدد نام: مصنفین کی فہرست (link)
  2. Lewarch, Caitlin L.; Hoekstra, Hopi E. (1 مئی 2018). "The evolution of nesting behaviour in Peromyscus mice". Animal Behaviour (انگریزی میں). 139: 103–115. DOI:10.1016/j.anbehav.2018.03.008. ISSN:0003-3472.
  3. ^ ا ب Torres-Lista، Virginia (15 جون 2013)۔ "Impairment of nesting behaviour in 3xTg-AD mice"۔ Behavioural Brain Research۔ ج 247: 153–157۔ DOI:10.1016/j.bbr.2013.03.021۔ PMID:23523959
  4. "Nesting Instinct"۔ Parenting Weekly۔ 2010-01-10 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-04-26
  5. "Nesting Instinct in Pregnancy"۔ Womenshealthcaretopics.com۔ 2012-05-08 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-04-26