گیانا (دولت مشترکہ قلمرو)

گیانا دولت مشترکہ قلمرو (Commonwealth realm of Guyana) رسمی طور پر گیانا (Guyana) موجودہ تعاونی جمہوریہ گیانا (Co-operative Republic of Guyana) کی پیشرو خود مختار ریاست تھی جو 26 مئی، 1966ء [1] سے 23 فروری، 1970ء تک قائم رہی۔[2][3]

گیانا
Guyana
1966–1970
پرچم Guyana
شعار: 
ترانہ: 
مقام Guyana
حیثیتدولت مشترکہ قلمرو
دار الحکومتجارج ٹاؤن
عمومی زبانیںانگریزی زبان
Guyanese Creole
حکومتآئینی بادشاہت
ملکہ 
• 1966–1970
ایلزبتھ دوم
گورنر جنرل 
• 1966
Richard Luyt
• 1966–1969
David Rose
• 1966–1970
Edward Luckhoo
وزیر اعظم 
• 1966–1970
Forbes Burnham
تاریخی دورسرد جنگ
• 
26 مئی 1966
• 
23 فروری 1970
کرنسیGuyanese dollar
آیزو 3166 کوڈGY
ماقبل
مابعد
British Guiana
گیانا

1966ء میں برطانوی راج کے اختتام پرگیانا کو بطور دولت مشترکہ قلمرو آزادی دی گئی تھی۔ بطور دولت مشترکہ قلمرو برطانوی شاہی حکمران اس کا بدستور سربراہ ریاست تھا، جبکہ زیادہ تر آئینی اختیارات گورنر جنرل گیانا کو سونپ دیے گئے تھے۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Guyana Independence Act 1966"۔ Legislation.gov.uk۔ 13 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 مئی 2013 
  2. "Guyana Republic Act 1970"۔ Legislation.gov.uk۔ 02 مارچ 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 مئی 2013 
  3. "Guyana Republic Bill"۔ TheyWorkForYou.com۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 مئی 2013 

بیرونی روابط

ترمیم