گیرٹ روڈولف (پیدائش: 2 مارچ 1988ء) ایک جنوبی افریقی نژاد نمیبیا کرکٹر ہے۔ اس نے 2007ء میں نارتھ ویسٹ کے خلاف نمیبیا کی کرکٹ ٹیم کے لیے فرسٹ کلاس ڈیبیو کیا اور جنوری 2008ء میں زمبابوے کے صوبوں کے خلاف ٹیم کے لیے اپنی پہلی نصف سنچری بنائی۔ روڈولف اس سے قبل 2005/06ء، 2006/07ء اور 2007/08ء کے جنوبی افریقی ایئر ویز ایسوسی ایٹس چیلنج ٹورنامنٹس میں لیمپوپو کے لیے کھیل چکے ہیں۔ روڈولف کے بھائی جنوبی افریقہ کے کرکٹ کھلاڑی جیک روڈولف ہیں جنھوں نے قومی ٹیم کے لیے 30سے زیادہ ٹیسٹ کھیلے ہیں۔

گیرٹ روڈولف
ذاتی معلومات
مکمل نامگیرہارڈس جوہانس روڈولف
پیدائش (1988-03-22) 22 مارچ 1988 (عمر 36 برس)
پریٹوریا، خاؤتنگ، جنوبی افریقہ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیلیگ بریک، گوگلی گیند باز
تعلقاتجیکس روڈولف (بھائی)
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2007/08–نمیبیا
2006/07لیمپوپو
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس لسٹ اے ٹوئنٹی20
میچ 40 39 6
رنز بنائے 1,750 786 45
بیٹنگ اوسط 23.33 23.81 7.50
سنچریاں/ففٹیاں 1/9 –/6 –/–
ٹاپ اسکور 118 87 19
گیندیں کرائیں 66
وکٹیں 1
بولنگ اوسط 72.00
اننگز میں 5 وکٹ
میچ میں 10 وکٹ
بہترین بولنگ 1/33
کیچ/سٹمپ 39/– 13/– 1/–
ماخذ: کرکٹ آرکائیو (رکنیت درکار)، 16 اکتوبر 2011

حوالہ جات ترمیم