گیلک ایتھلیٹک ایسوسی ایشن

گیلک ایتھلیٹک ایسوسی ایشن (انگریزی: Gaelic Athletic Association) ((آئرستانی: Cumann Lúthchleas Gael)‏ تلفظ: [ˈkʊmˠən̪ˠ ˈl̪ˠuh.xlʲæsˠ ɡeːl̪ˠ]) جسے انگریزی مخفف (GAA) اور آئرش مخفف (CLG) سے بھی جانا جاتا ہے، ایک آئرش بین الاقوامی شوقیہ کھیلوں اور ثقافتی تنظیم ہے، جس کی توجہ مقامی گیلک کھیلوں کے فروغ پر مرکوز ہے، [3] جس میں روایتی آئرش کھیل، کیموگی، کیلک فٹ بال، گیلک ہینڈ بال اور راؤنڈز وغیرہ شامل ہیں۔ تنظیم آئرش موسیقی اور رقص اور آئرش زبان کو بھی فروغ دیتی ہے۔

گیلک ایتھلیٹک ایسوسی ایشن
Gaelic Athletic Association
قِسمکھیلوں کی تنظیم
مقصدانتظام اور فروغ گیلک کھیل اور فروغ آئرش ثقافت اور آئرش زبان
ہیڈکوارٹرکروک پارک، ڈبلن
ارکانhip500,000+[1] (in 2014)
دفتری زبان
آئرش زبان
John Horan
ویب سائٹwww.gaa.ie

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Membership"۔ Gaelic Athletic Association۔ 17 اکتوبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 ستمبر 2015 
  2. "From Sam Maguire to Dr Maguire – St Eunan's and Naomh Conaill do battle in County Final"۔ Donegal Daily۔ 4 نومبر 2012۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 نومبر 2012۔ A huge crowd is expected at MacCumhaill Park at a time when gaelic games in the county have never had a higher profile. Nothing beats being there, as the GAA slogan goes, but for the neutrals who can't be in Ballybofey, the game is live on TG4 from throw-in at 4pm. 
  3. http://www.gaa.ie/the-gaa/about-the-gaa/

بیرونی روابط

ترمیم