کروک پارک
کروک پارک (انگریزی: Croke Park) جمہوریہ آئرلینڈ کا ایک اسٹیڈیم جو ڈبلن میں واقع ہے۔[1] کروک پارک جمہوریہ آئرلینڈ کا سب سے بڑا اسٹیڈیم ہے۔ یہ گیلک ایتھلیٹک ایسوسی ایشن کا صدر دفتر بھی ہے۔ اس میں 82,300 لوگوں کے بیٹھنے کی گنجائش ہے۔ یہ برشلونہ کے کیمپ نو اور لندن کے ویمبلی اسٹیڈیم کے بعد یورپ کا تیسرا بڑا اسٹیڈیم ہے۔ [2] 1972ء میں |محمد علی کا مقابلہ یہیں منعقد ہوا تھا۔ یہ ء2003 کے خصوصی اولمپکس کی افتتاحی اور اختتامی تقریبوں کا میزبان بھی تھا۔ اس میں کانفرنس اور ضیافت کی سہولیات بھی موجود ہیں۔ لینسڈاؤن روڈ کی تعمیر نو کے وقت کروک پارک آئرش رگبی یونین ٹیم اور آئرلینڈ قومی فٹ بال ٹیم کا میزبان بھی رہا۔ [3]
Croker | |
مقام | Jones Road, Dublin 3, D03 P6K7, Ireland |
---|---|
جغرافیائی متناسق نظام | 53°21′38.70″N 6°15′4.80″W / 53.3607500°N 6.2513333°W |
عوامی گزر | Drumcondra railway station |
مالک | GAA |
گنجائش | 82,300 |
میدانی حصہ | 165m x 98m |
سطح | soil pitch |
تعمیر | |
بنیاد | 1880 |
افتتاح | 1884 |
مرمت | 2004 |
تعمیراتی لاگت | €260 million (2004 renovation) |
معمار | Gilroy McMahon |
پروجیکٹ مینیجر | Seamus Monahan & Partners |
Structural engineer | Horgan Lynch & Partners |
کرایہ دار | |
گیلک ایتھلیٹک ایسوسی ایشن | |
ویب سائٹ | |
www |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Croke Park"
- ↑ "Croke Park Stadium"۔ Crokepark.ie۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اکتوبر 2016
- ↑ "World record crowd watches Harlequins sink Saracens"۔ The Sydney Morning Herald۔ 1 April 2012۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اپریل 2012
|
|