گیوڈو وان روسم (انگریزی: Guido van Rossum) (ولادت: 31 جنوری 1956ء) ایک ولیندیزی کمپیوٹر پروگرامر ہیں جنھوں نے پائیتھن جیسی مشہور زبان ایجاد کی۔ وہ جولائی 2018ء تک اس زبان کے نینی وولینٹ ڈکٹیٹر فار لائف (BDFL) تھے مگر انھوں نے اس عہدہ سے استعفی دے دیا۔[6][7] وہ فی الحال پائیتھن اسٹیرنگ کونسل کے رکن ہیں۔[8] البتہ 2020ء کے پائیتھن اسٹیرنگ کونسل میں انھوں نے اپنی نازدگی واپس لے لی ہے۔[9]

گیوڈو وان روسم
(ڈچ میں: Guido van Rossum ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Guido van Rossum at the Dropbox headquarters in 2014

معلومات شخصیت
پیدائش (1956-01-31) 31 جنوری 1956 (عمر 68 برس)[1]
ہارلیم، نیدرلینڈز[2][3]
رہائش بیلمونٹ، کیلیفورنیا، U.S.
قومیت نیدرلینڈز
زوجہ Kim Knapp (شادی. 2000)
اولاد 1[4]
عملی زندگی
مادر علمی University of Amsterdam
پیشہ Computer programmer, author
مادری زبان ولندیزی زبان   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ولندیزی زبان   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل کمپیوٹر پروگرامنگ   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت گوگل [5]،  مائیکروسافٹ [5]  ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ شہرت Creating the پائیتھن (پروگرامنگ زبان)
کارہائے نمایاں پائیتھن   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
Award for the Advancement of Free Software (2001)
ویب سائٹ
ویب سائٹ gvanrossum.github.io

ابتدائی زندگی اور تعلیم

ترمیم

وان روسم کی ولادت اور نشو و نما نیدرلینڈز میں ہوئی اور وہیں انھوں نے 1982ء میں یونیورسٹی آف ایمرٹرڈیم سے کمپیوٹر سائنس اور ریاضی میں ماسٹر کی ڈگری حاصل کی۔ ان کے بھائی ‘جسٹ وان روسم‘ ٹائپ ڈیزائنر اور پروگرامر ہیں جنھوں نے پائیتھن پر بننے والے لوگو میں استعمال ہونے والے ٹائپ فیس کو ڈیزائن کیا ہے۔[10]

پیشہ ورانہ زندگی

ترمیم

1981ء میں انھوں نے سینٹرم وسکیونڈ اینڈ انفارمیشن (CWI) میں ملازمت کے دوران میں بی ڈی ایس یونکس کے لیے گلوب () روٹین کو لکھا۔[11][12] انھوں نے اے بی سی پروگرامنگ لینگویج کو ڈولپ کرنے میں بھی اپنا تعاون دیا۔ انھوں نے ایک بار کہا تھا “میں ہمیشہ اے بی سی اثر کو ذہن میں رکھتا ہوں کیونکہ میں اپنے اس پروجیکٹ کے دوران میں جو کچھ بھی سیکھا ان کا مقروض ہوں۔“[13] انھوں نے پائیتھوں کے ابتدائی ویب براؤزر گریل کو تخلیق کیا اور ایچ ٹی ایم ایل کے معیار کو بہتر بنانے کے لیے گفتگو میں بھی حصہ لیا۔[14]

حوالہ جات

ترمیم
  1. Guido van Rossum (31 جنوری 2007)۔ "(Python-Dev) Happy Birthday, Guido!"۔ Python-Dev mailing list۔ 08 ستمبر 2009 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 ستمبر 2020 
  2. "Old interview – Guido van Rossum"۔ 2 فروری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جنوری 2014۔ I only took some time to visit my family in Haarlem. 
  3. "Schoolbank profile"۔ 19 فروری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جنوری 2014 
  4. "Guido van Rossum"۔ CodeCall Programming Wiki۔ 31 اکتوبر 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  5. https://gvanrossum.github.io/Resume.html
  6. "Benevolent dictator for life"۔ Linux Format۔ 1 فروری 2005۔ 1 اکتوبر 2006 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 نومبر 2007 
  7. "Transfer of power" 
  8. "Guido van Rossum – Brief Bio"۔ gvanrossum.github.io۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 مئی 2019 
  9. "Steering Council nomination: Guido van Rossum (2020 term)" 
  10. Jockin Thomas (28 مئی، 2016)۔ "Learning Python Makes You A Better Designer: An Interview with Just van Rossum"۔ Medium۔ اخذ شدہ بتاریخ اکتوبر 25, 2019 
  11. "'Globbing' library routine"۔ 19 دسمبر 2007 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  12. "File::Glob – Perl extension for BSD glob routine"۔ metacpan.org۔ 07 اگست 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 مئی 2020 
  13. Bill Venners۔ "The Making of Python"۔ www.artima.com۔ 1 ستمبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 ستمبر 2016 
  14. "Re: xmosaic experience"۔ 28 اگست 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ 

بیرونی روابط

ترمیم