ھیرون (عبرانی زبان میں:הרון) اسرائیل کا بنایا ہوا بغیر پائلٹ کا طیارہ ہے اور دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والا ہوا بغیر پائلٹ کا طیارہ ہے۔ اسے کمپنی اسرائیل ایرواسپیس انڈسٹریز نے بنایا ہے۔ اس طرز کے ڈرون فضائی جاسوسی کرنے کے مقصد سے بنایا گیا ہے۔

ھیرون / הרון
 

ملک اسرائیل   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات
پہلی پرواز 1994  ویکی ڈیٹا پر (P606) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صارفین
لمبائی 8.50 میٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2043) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بلندی 5.6 میٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2048) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔