ہائر ایجوکیشن کمیشن کرکٹ ٹیم

ہائر ایجوکیشن کمیشن کرکٹ ٹیم پاکستان کی ایک محکمانہ کرکٹ ٹیم ہے، جو پریزیڈنٹ ٹرافی میں فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلتی ہے۔ ٹیم کی سرپرست اور مالک ہائر ایجوکیشن کمیشن ہے۔[1] ٹیم کی کوئی جغرافیائی بنیاد نہیں ہے۔[2] اس وقت اس کی کپتانی محمد ہریرہ کر رہے ہیں۔

ہائر ایجوکیشن کمیشن
لیگپریزیڈنسی ٹرافی
افراد کار
کپتانمحمد ہریرہ
مالکہائر ایجوکیشن کمیشن
معلومات ٹیم
تاسیس2003
تاریخ
فرسٹ کلاس ڈیبیو22 دسمبر
 2023
بمقام قومی بینک کرکٹ گراؤنڈ
پریزیڈنسی ٹرافی جیتے0

موجودہ دستے ترمیم

2023/24ء سیزن کے لیے درج ذیل دستے کا اعلان کیا گیا:[3]

  • محمد ہریرہ (ک)
  • سعد خان
  • انس مصطفی
  • جہانزیب سلطان
  • وسیم اکرم
  • اویس ظفر
  • محمد محسن خان
  • وہاج ریاض
  • عبید شاہد
  • غازی غوری
  • زید بن ندیم
  • عاقب لیاقت
  • حارث خان
  • محمد جنید
  • عمر لوہیا
  • محمد عزاب
  • عبد الرحمن
  • اسد اللہ حمزہ
  • کاشف علی

حوالہ جات ترمیم

  1. "PCB formally invites departments to register for domestic cricket season"۔ Pakistan Observer (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 دسمبر 2023 
  2. "President's Trophy set to begin from 16 December"۔ Pakistan Cricket Board (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2023 
  3. "Squads, schedule announced for President's Trophy"۔ Cricket Pakistan (بزبان انگریزی)۔ 2023-12-15۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2023