سعد خان (کرکٹر)
سعد خان (پیدائش: 16 نومبر 1999ء) ایک پاکستانی کرکٹر ہے۔ [1] اس نے 1 ستمبر 2018ء کو 2018-19 قائد اعظم ٹرافی میں حبیب بینک لمیٹڈ کے لیے اپنا فرسٹ کلاس ڈیبیو کیا۔ [2] اپنے فرسٹ کلاس ڈیبیو سے پہلے انھیں 2018ء کے انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کے سکواڈ میں شامل کیا گیا تھا۔ [3] اس نے 16 اکتوبر 2018ءکو 2018-19 قائد اعظم ون ڈے کپ میں حبیب بینک لمیٹڈ کے لیے اپنا لسٹ اے ڈیبیو کیا۔ [4]
ذاتی معلومات | |
---|---|
پیدائش | حیدرآباد، پاکستان | 16 نومبر 1999
بلے بازی | بائیں ہاتھ کا بلے باز |
گیند بازی | بائیں ہاتھ کا اسپن گیند باز |
حیثیت | آل راؤنڈر |
ملکی کرکٹ | |
عرصہ | ٹیمیں |
2018/19–2020 | حبیب بینک لمیٹڈ |
2021– تاحال | سندھ |
ماخذ: Cricinfo، 1 ستمبر 2018ء |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Saad Khan"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-09-01
- ↑ "Pool A, Quaid-e-Azam Trophy at Islamabad, Sep 1-4 2018"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-09-01
- ↑ "Hasan Khan to lead Pakistan Under-19s at World Cup"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-12-05
- ↑ "Pool A, Quaid-e-Azam One Day Cup at Faisalabad, Oct 16 2018"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-10-16