ہائیپیرین ٹاور (انگریزی: Hyperion Tower) جنوبی کوریا کے شہر سیول میں واقع ایک فلک بوس عمارت ہے۔ اس عمارت میں 69 منزلیں ہیں اور اس کی بلندی 256 میٹر (840 فٹ) ہے۔ اس کی تعمیر 2003 میں مکمل ہوئی۔

ہائیپیرین ٹاور
عمومی معلومات
ملکجنوبی کوریا
تکمیل2003
تکنیکی تفصیلات
منزلوں کی تعداد
    1. 69

مزید دیکھیے

ترمیم