ہائیڈرو
اصطلاح | term |
---|---|
سابقہ برائے پانی آبی آبی غروانی آبیہلامہ آبگر آبی حرکیات آبیات آبپاشیدگی آبپیما کثافت پیما آبی امراضیات مائلاب مائلابہ مائلابی مائلابیت آبگریزہ آبگریز / آبگریزی آبگریزی آبسکون آبسکونیات آبی معالجہ حرآبہ / حرآبی حرآبی |
hydro |
- یہ ایک ضدابہام صفحہ ہے جس پر انگریزی سابقہ hydro سے بننے والے چند کثیرالاستعمال الفاظ کی فہرست درج کی گئی ہے۔ ان الفاظ کے علاوہ بھی ایسے الفاظ کی ایک طویل فہرست موجود ہے کہ جو یہاں درج نہیں مگر hydro کے سابقہ کا استعمال کرتے ہیں، انکا ذکر بہ تحت ضرورت کیا جاتا رہے گا۔