بَلند فشارِ خون یا بیش طنابی (انگریزی: Hypertension) ایک طویل المدت طبی حالت جس کی خصوصیت شریانوں میں خون کا زیادہ دباؤ ہے۔[11]

بلند فشار خون
مترادفاتفشار الدم قوی، بلند فشار الدم، بیش فشار خون، ہائی بلڈ پریشر
بازو کا خودکار بلڈ پریشر میٹر جس میں بلند فشار خون دکھائی دے رہا ہے (انقباضی فشارِ خون 158 mmHg جبکہ انبساطی فشارِ خون 99 mmHg ہے اور دل کی رفتار 80 دھڑکن فی منٹ)
اختصاصقلبیات
علاماتکوئی نہیں[1]
مضاعفاتمرض شریان اکلیلی، سکتہ، سقوط قلب، بیرونی شریانی مرض، بینائی سے محرومی، گردوں کا دائمی مرض، عتاہت[2][3][4]
وجوہاتعموماً طرزِ زندگی اور خلقی عوامل[5][6]
خطرہ عنصرنیند کی کمی، نمک کی کثرت، جسم کا وزن انتہائی بڑھنا، تمباکو نوشی، الکحل،[1][5] ہوائی آلودگی[7]
تشخیصی طریقہResting blood pressure
 130/80 یا 140/90 mmHg[5][8]
علاجطرزِ زندگی کی تبدیلی اور ادویات[9]
تعددعالمی طور پر 16–37%[5]
اموات9.4 ملین / 18% (2010)[10]

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب
  2. ^ ا ب پ ت
  3. Yang BY، Qian Z، Howard SW، Vaughn MG، Fan SJ، Liu KK، Dong GH (اپریل 2018)۔ "Global association between ambient air pollution and blood pressure: A systematic review and meta-analysis"۔ Environmental Pollution۔ ج 235: 576–588۔ DOI:10.1016/j.envpol.2018.01.001۔ PMID:29331891
  4. Naish J، Court DS (2014)۔ Medical sciences (2 ایڈیشن)۔ ص 562۔ ISBN:978-0-7020-5249-1