ہائی لیول پروگرامنگ زبان

ہائی لیول پروگرامنگ زبانیں ایسی پروگرامنگ زبانیں ہیں جنہیں انسان باآسانی سمجھ لیتے ہیں۔ اس زمرے میں

  1. جاوا
  2. سی پلس پلس
  3. پائیتھن
  4. ویژول بیسک
  5. روبی
  6. فورٹران
  7. کوبول
  8. لسپ
  9. پاسکل
  10. بیسک

وغیرہ زبانوں کا شمار ہوتا ہے۔