ہاتھ دھونا ایک انسانی فعل ہے، جس میں ہاتھوں کو پانی اور صابن یا کسی محلول کی مدد سے مٹی، گرد و غبار، کیمیائی اجزا یا جراثیم سے پاک کیا جاتا ہے۔