ہاریتز (عبرانی: הארץ‎ یعنی ”[اسرائیل کی] سرزمین“) ایک اسرائیلی اخبار ہے۔ یہ 1918ء میں شائع ہونا شروع ہوا اور اس کا شمار اسرائیل کے قدیم اخبارات میں کیا جاتا ہے جو اب تک پرنٹ ہوتا ہے۔ یہ عبرانی کے علاوہ انگریزی زبان میں بھی برلنر فارمیٹ میں چھپتا ہے۔

ہاریتز
border
قسمروزنامہ اخبار
ہیئتبرلنر
مالکشوکن خاندان (60%)
ایم۔ دومونت اسکابرگ (20%)
لیونڈ نیوزلن (20%)
ناشرآموس شوکن، ایم۔ دومونت اسکابرگ
مدیرالف بن
آغاز1919ء
سیاسی صف بندیلبرل، بایاں بازو
زبانعبرانی اور انگریزی ایڈیشن
صدر دفترتل ابیب، اسرائیل
تعداد اشاعت72,000
(اختتام ہفتہ: 100,000)
ویب سائٹwww.haaretz.co.il (عبرانی)
www.haaretz.com (انگریزی)

حوالہ جات

ترمیم