ہانی بن جزء بن نعمان بن قیس مرادی قطیعی ، ایک صحابی اور حدیث نبوی کے راوی ہیں انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک وفد کے طور پر آکر اسلام قبول کیا تھا۔ اور وہ عمر بن خطاب کے عہد خلافت میں اسلامی فتح مصر میں شریک تھے اور آپ نعمان عطیفی کے بھائی تھے۔ [1][2]

صحابی
ہانی بن جزء
معلومات شخصیت
شہریت خلافت راشدہ
عملی زندگی
نسب ہانی بن جزء بن نعمان بن قیس مرادی قطیعی
پیشہ محدث   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
لڑائیاں اور جنگیں اسلامی فتح مصر

حوالہ جات

ترمیم
  1. ابن الأثير الجزري (1994)، أسد الغابة في معرفة الصحابة، تحقيق: عادل أحمد عبد الموجود، علي محمد معوض (ط. 1)، بيروت: دار الكتب العلمية، ج. 5، ص. 356
  2. ابن حجر العسقلاني (1995)، الإصابة في تمييز الصحابة، تحقيق: علي محمد معوض، عادل أحمد عبد الموجود (ط. 1)، بيروت: دار الكتب العلمية، ج. 6، ص. 408