ہاپی
ہاپی (Hapi) دریائے نیل کا دیوتا تھا۔ (وضاحت: یہ حورس کے چار بیٹوں میں سے ایک حابی نہیں ہے)
ہاپی Hapi | |||||
---|---|---|---|---|---|
![]() ہاپی بالائی اور زیریں مصر کو باندھتے ہوئے | |||||
دریائے نیل کا دیوتا | |||||
نام مصری حیروغلیفی میں |
|
علم الاساطیرترميم
دریائے نیل کے سالانہ سیلاب کو ہاپی کی آمد کہا جاتا تھا چونکہ یہ سیلاب علاقے میں زرخیز مٹی فراہم کرتا تھا جو عام حالات میں صحرا تھا۔
ویکی کومنز پر ہاپی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |