مردوں کا ہاکی عالمی کپ 1990ء

(ہاکی عالمی کپ 1990ء سے رجوع مکرر)

ہاکی عالمی کپ 1990ء (1990 Men's Hockey World Cup) مردوں کی فیلڈ ہاکی کے ہاکی عالمی کپ سلسلے میں ساتواں مقابلہ تھا۔ یہ 12 تا 23 فروری تک نیشنل ہاکی اسٹیڈیم، لاہور، پاکستان میں منعقد ہوا۔ اس کے فائنل میں نیدرلینڈز نے پاکستان 3–1 سے شکست دی۔

ہاکی عالمی کپ 1990ء
1990 Hockey World Cup
ٹورنامنٹ کی تفصیلات
میزبان ملکپاکستان
شہرلاہور
ٹیمیں12
مقامنیشنل ہاکی اسٹیڈیم، لاہور
تین بہترین ٹیمیں
چیمپئن نیدرلینڈز (2 بار)
دوسرا مقام پاکستان
تیسرا مقام آسٹریلیا
ٹورنامنٹ کے اعداد و شمار
ٹاپ اسکوررIgnacio Escude (10 گول)
بہترین کھلاڑیشہباز احمد
1986 (سابقہ) (اگلا) 1994

نتائج

ترمیم

پول اے

ترمیم
ٹیم کھیلے جیت برابر ہار گول کیے گول ہوئے گول فرق نقاط
  آسٹریلیا 5 5 0 0 14 4 10 10
  نیدرلینڈز 5 3 1 1 15 10 5 7
  فرانس 5 2 1 2 5 6 −1 5
  سوویت یونین 5 1 2 2 6 10 −4 4
  ارجنٹائن 5 1 1 3 10 14 −4 3
  بھارت 5 0 1 4 10 16 −6 1
  سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی
12 فروری 1990
نیدرلینڈز   2 – 1   فرانس
12 فروری 1990
سوویت یونین   1 – 1   بھارت
13 فروری 1990
نیدرلینڈز   5 – 2   سوویت یونین
13 فروری 1990
آسٹریلیا   4 – 1   ارجنٹائن
14 فروری 1990
فرانس   1 – 3   آسٹریلیا
14 فروری 1990
بھارت   3 – 5   آسٹریلیا
15 فروری 1990
فرانس   2 – 1   بھارت
16 فروری 1990
سوویت یونین   0 – 3   آسٹریلیا
16 فروری 1990
نیدرلینڈز   3 – 3   ارجنٹائن
17 فروری 1990
نیدرلینڈز   5 – 3   بھارت
17 فروری 1990
فرانس   0 – 0   سوویت یونین
18 فروری 1990
فرانس   1 – 0   ارجنٹائن
18 فروری 1990
بھارت   2 – 3   آسٹریلیا
19 فروری 1990
نیدرلینڈز   0 – 1   آسٹریلیا
19 فروری 1990
سوویت یونین   3 – 1   ارجنٹائن

پول بی

ترمیم
ٹیم کھیلے جیت برابر ہار گول کیے گول ہوئے گول فرق نقاط
  مغربی جرمنی 5 5 0 0 13 2 11 10
  پاکستان 5 3 1 1 10 6 4 7
  ہسپانیہ 5 3 0 2 10 10 0 6
  انگلینڈ 5 2 1 2 7 7 0 5
  کینیڈا 5 0 1 4 2 9 −7 1
  آئرلینڈ 5 0 1 4 3 11 −8 1
  سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی
12 فروری 1990
جمہوریہ آئرستان   0 – 2   انگلینڈ
12 فروری 1990
پاکستان   6 – 3   ہسپانیہ
13 فروری 1990
پاکستان   2 – 1   جمہوریہ آئرستان
13 فروری 1990
مغربی جرمنی   4 – 1   کینیڈا
14 فروری 1990
مغربی جرمنی   2 – 0   ہسپانیہ
14 فروری 1990
انگلینڈ   2 – 0   کینیڈا
15 فروری 1990
ہسپانیہ   4 – 1   انگلینڈ
16 فروری 1990
جمہوریہ آئرستان   0 – 4   مغربی جرمنی
16 فروری 1990
پاکستان   1 – 0   کینیڈا
17 فروری 1990
ہسپانیہ   2 – 1   جمہوریہ آئرستان
17 فروری 1990
پاکستان   1 – 1   انگلینڈ
18 فروری 1990
ہسپانیہ   1 – 0   کینیڈا
18 فروری 1990
انگلینڈ   1 – 2   مغربی جرمنی
19 فروری 1990
پاکستان   0 – 1   مغربی جرمنی
19 فروری 1990
جمہوریہ آئرستان   1 – 1   کینیڈا

پانچویں سے بارہویں مقام کی درجہ بندی

ترمیم

نواں تا بارھواں مقام

ترمیم
22 فروری 1990
ارجنٹائن   4 – 1   جمہوریہ آئرستان
22 فروری 1990
بھارت   2 – 1   کینیڈا

گیارھواں اور بارھواں مقام

ترمیم
23 فروری 1990
کینیڈا   3 – 0   جمہوریہ آئرستان

نواں اور دسواں مقام

ترمیم
23 فروری 1990
بھارت   0 – 1   ارجنٹائن

پانچواں تا آٹھواں مقام

ترمیم
21 فروری 1990
سوویت یونین   2 – 1   ہسپانیہ
21 فروری 1990
فرانس   0 – 4   انگلینڈ

ساتواں اور آٹھواں مقام

ترمیم
22 فروری 1990
ہسپانیہ   3 – 4 (اضافی وقت)   فرانس

پانچواں اور چھٹا مقام

ترمیم
21 فروری 1990
سوویت یونین   0 – 1   انگلینڈ

پہلے سے چوتھے مقام کی درجہ بندی

ترمیم
  سیمی فائنل فائنل
             
21 فروری
   آسٹریلیا 1  
   پاکستان 2  
 
23 فروری
       پاکستان 1
     نیدرلینڈز 3
 
 
تیسرا مقام
21 فروری 23 فروری
   نیدرلینڈز 3    مغربی جرمنی  1
   مغربی جرمنی 2      آسٹریلیا  2

سیمی فائنل

ترمیم
21 فروری 1990
آسٹریلیا   1 – 2   پاکستان
21 فروری 1990
نیدرلینڈز   3 – 2 (اضافی وقت)   مغربی جرمنی

تیسرا اور چوتھا مقام

ترمیم
23 فروری 1990
مغربی جرمنی   1 – 2   آسٹریلیا

فائنل

ترمیم
23 فروری 1990
پاکستان   1 – 3   نیدرلینڈز

امپائرز: ایڈورڈو رویز (ارجنٹائن) - سینٹیاگو دیو (ہسپانیہ)


 مردوں کا ہاکی عالمی کپ 1990ء فاتح 
 
نیدرلینڈز
دوسری مرتبہ

بیرونی روابط

ترمیم