پاکستان مردوں کی قومی ہاکی ٹیم

پاکستان مردوں کی قومی ہاکی ٹیم جسے گرین شرٹس کے طور پر بھی جانا جاتا ہے، بین الاقوامی ہاکی کے مقابلوں میں پاکستان ہاکی فیڈریشن کی نمائندگی کرتی ہے۔ فیلڈ ہاکی پاکستان کا قومی کھیل ہے۔ پاکستان بین الاقوامی مقابلوں میں سب سے زیادہ کامیاب ٹیموں میں سے ایک رہا ہے۔ جس نے چار مرتبہ ہاکی عالمی کپ جیت کر ایک عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے۔

پاکستان
عرفیتگرین شرٹس؛ گرین مشینز
ایسوسی ایشنپاکستان ہاکی فیڈریشن (PHF)
کنفیڈریشنایشیائی ہاکی فیڈریشن (ایشیا)
کوچایازمحمود
معاون کوچمحمد ثقلین
ریحان بٹ
دلاورحسین
مینیجرشہناز شیخ
کیتانمحمد عمر بھٹہ
Most capsوسیم احمد (410)
بہترین اسکوررسہیل عباس (348)
ایف آئی ایچ درجہ بندی13 Steady (July 2018)
Team colours Team colours Team colours
Team colours
Team colours
 
پہلی کٹ
Team colours Team colours Team colours
Team colours
Team colours
 
دوسری کٹ
میڈل ریکارڈ
اولمپکس کھیلیں
Silver medal – second place 1956ء گرمائی اولمپکس Team
Gold medal – first place 1960ء گرمائی اولمپکس Team
Silver medal – second place 1964ء گرمائی اولمپکس Team
Gold medal – first place 1968ء گرمائی اولمپکس Team
Silver medal – second place 1972ء گرمائی اولمپکس Team
Bronze medal – third place 1976ء گرمائی اولمپکس Team
Gold medal – first place 1984ء گرمائی اولمپکس Team
Bronze medal – third place 1992ء گرمائی اولمپکس Team
ہاکی عالمی کپ
Gold medal – first place 1971ء بارسلونا
Silver medal – second place 1975 Kuala Lumpur
Gold medal – first place 1978ء بیونس آئرس
Gold medal – first place 1982 Mumbai
Silver medal – second place 1990 لاہور
Gold medal – first place 1994 Sydney

نتائج

ترمیم
مقابلہ طلائی چاندی کانسی کل
اولمپکس 3 3 2 8
عالمی کپ 4 2 0 6
چیمپئنز ٹرافی 3 7 7 17
ایشیائی کھیل 8 2 3 13
ایشیاء کپ 3 3 2 8
اذلان شاہ ہاکی کپ 3 6 2 11
دولت مشترکہ کھیل 0 1 1 2
ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی 3 2 0 3

مسابقتی ریکارڈ

ترمیم

ٹیم کی کارکردگی

ترمیم

TBD(اعلان نہیں کیا گیا)DNQ(کوالیفائی نہیں کر سکے)DNP(حصہ نہیں لیا)

گرمائی اولمپکس میں ہاکی[1]
سال میزبان شہر پوزیشن
1948   لندن، مملکت متحدہ چوتھی
1952   ہلسنکی، فن لینڈ چوتھی
1956   ملبورن، آسٹریلیا دوسری
1960   روم، اطالیہ پہلی
1964   توکیو، جاپان دوسری
1968   میکسیکو شہر، میکسیکو پہلی
1972   میونخ، مغربی جرمنی دوسری
1976   مانٹریال، کینیڈا تیسری
1980   ماسکو، سوویت اتحاد حصہ نہیں لیا
1984   لاس اینجلس، ریاستہائے متحدہ امریکا پہلی
1988   سؤل، جنوبی کوریا پانچویں
1992   برشلونہ، ہسپانیہ تیسری
1996   اٹلانٹا، ریاستہائے متحدہ امریکا چھٹی
2000   سڈنی، آسٹریلیا چوتھی
2004   ایتھنز، یونان پانچویں
2008   بیجنگ، چین آٹھویں
2012   لندن، مملکت متحدہ ساتویں
2016   ریو دے جینیرو، برازیل DNQ
2020   توکیو، جاپان DNQ
2024   پیرس، فرانس DNQ
ہاکی عالمی کپ[2][3]
سال میزبان شہر پوزیشن
1971   برشلونہ، ہسپانیہ پہلی
1973   امستلوین، نیدرلینڈز چوتھی
1975   کوالا لمپور، ملائیشیا دوسری
1978   بیونس آئرس، ارجنٹائن پہلی
1982   ممبئی، بھارت پہلی
1986   لندن، انگلستان گیارہویں
1990   لاہور، پاکستان دوسری
1994   سڈنی، آسٹریلیا پہلی
1998   یوتریخت، نیدرلینڈز پانچویں
2002   کوالا لمپور، ملائیشیا پانچویں
2006   موئنشنگلاباخ، جرمنی چھٹی
2010   نئی دہلی، بھارت بارہویں
2014   ہیگ، نیدرلینڈز DNQ
2018   بھوبنیشور، بھارت بارہویں
2023   بھوبنیشور، بھارت DNQ
ہاکی چیمپئنز ٹرافی[4]
سال میزبان شہر پوزیشن
1978   لاہور، پاکستان پہلی
1980   کراچی، پاکستان پہلی
1981   کراچی، پاکستان چوتھی
1982   امستلوین، نیدرلینڈز چوتھی
1983   کراچی، پاکستان دوسری
1984   کراچی، پاکستان دوسری
1985   پرتھ، آسٹریلیا چوتھی
1986   کراچی، پاکستان تیسری
1987   امستلوین، نیدرلینڈز ساتویں
1988   کراچی، پاکستان دوسری
1989   برلن، مغربی جرمنی چوتھی
1990   ملبورن، آسٹریلیا چوتھی
1991   برلن، جرمنی دوسری
1992   کراچی، پاکستان چوتھی
1993   کوالا لمپور، ملائیشیا چوتھی
1994   لاہور، پاکستان پہلی
1995   برلن، جرمنی تیسری
1996   چنائی، بھارت دوسری
1997   ایڈیلیڈ، آسٹریلیا پانچویں
1994   لاہور، پاکستان دوسری
1999   برسبین، آسٹریلیا چھٹی
2000   امستلوین، نیدرلینڈز حصہ نہیں لیا
2001   روٹرڈم، نیدرلینڈز چوتھی
2002   کولن (علاقہ)، جرمنی تیسری
2003   امستلوین، نیدرلینڈز تیسری
2004   لاہور، پاکستان تیسری
2005   چنائی، بھارت پانچویں
2006   تراسا، ہسپانیہ پانچویں
2007   کوالا لمپور، ملائیشیا ساتویں
2008   روٹرڈم، نیدرلینڈز حصہ نہیں لیا
2009   ملبورن، آسٹریلیا حصہ نہیں لیا
2010   موئنشنگلاباخ، جرمنی حصہ نہیں لیا
2011   آکلینڈ، نیوزی لینڈ ساتویں
2012   ملبورن، آسٹریلیا تیسری
2014   بھوبنیشور، بھارت دوسری
2016   لندن، انگلستان حصہ نہیں لیا
2018   بریدا، نیدرلینڈز چھٹی
اذلان شاہ ہاکی کپ
سال میزبان شہر پوزیشن
1983   کوالا لمپور، ملائیشیا دوسری
1985   ایپو، ملائیشیا تیسری
1987   ایپو، ملائیشیا دوسری
1991   ایپو، ملائیشیا دوسری
1994   پینانگ، ملائیشیا دوسری
1995   کوالا لمپور، ملائیشیا حصہ نہیں لیا
1996   ایپو، ملائیشیا حصہ نہیں لیا
1998   ایپو، ملائیشیا پہلی
1999   کوالا لمپور، ملائیشیا حصہ نہیں لیا
2000   کوالا لمپور، ملائیشیا پہلی
2001   کوالا لمپور، ملائیشیا چوتھی
2003   کوالا لمپور، ملائیشیا پہلی
2004   کوالا لمپور، ملائیشیا دوسری
2005   کوالا لمپور، ملائیشیا تیسری
2006   کوالا لمپور، ملائیشیا پانچویں
2007   ایپو، ملائیشیا چھٹی
2008   ایپو، ملائیشیا چوتھی
2009   ایپو، ملائیشیا چوتھی
2010   ایپو، ملائیشیا پانچویں
2011   ایپو، ملائیشیا دوسری
2012   ایپو، ملائیشیا ساتویں
2013   ایپو، ملائیشیا چھٹی
2014   ایپو، ملائیشیا دوسری
2015   ایپو، ملائیشیا حصہ نہیں لیا
2016   ایپو، ملائیشیا پانچویں
2017   ایپو، ملائیشیا حصہ نہیں لیا
2018   ایپو، ملائیشیا حصہ نہیں لیا
2019   ایپو، ملائیشیا حصہ نہیں لیا
2022   ایپو، ملائیشیا تیسری
2024   ایپو، ملائیشیا دوسری
ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی
سال میزبان شہر پوزیشن
2011   اوردوس شہر، چین دوسری
2012   دوحہ، قطر پہلی
2013   کاکامیگاہارا، گیفو، جاپان پہلی
2016   کوانتان، ملائیشیا دوسری
2018   مسقط، عمان پہلی
2021   ڈھاکہ، بنگلہ دیش چوتھی
2023   چنائی، بھارت پانچویں
2024   ہولونبویر، چین تیسری
ہاکی ایشیا کپ
سال میزبان شہر پوزیشن
1982   کراچی، پاکستان پہلی
1985   ڈھاکہ، بنگلہ دیش پہلی
1989   نئی دہلی، بھارت پہلی
1994   ہیروشیما، جاپان تیسری
1999   کوالا لمپور، ملائیشیا دوسری
2003   کوالا لمپور، ملائیشیا دوسری
2007   چنائی، بھارت چھٹی
2009   کوانتان، ملائیشیا دوسری
2013   ایپو، ملائیشیا تیسری
2017   ڈھاکہ، بنگلہ دیش تیسری
2022   جکارتا، انڈونیشیا پانچویں
2025   راجگیر، بھارت TBD
ایشیائی کھیل
سال میزبان شہر پوزیشن
1958   توکیو، جاپان پہلی
1962   جکارتا، انڈونیشیا پہلی
1966   بینکاک، تھائی لینڈ دوسری
1970   بینکاک، تھائی لینڈ پہلی
1974   تہران، ایران پہلی
1978   بینکاک، تھائی لینڈ پہلی
1982   نئی دہلی، بھارت پہلی
1986   سیونگنام، جنوبی کوریا دوسری
1990   بیجنگ، چین پہلی
1994   ہیروشیما، جاپان تیسری
1998   بینکاک، تھائی لینڈ تیسری
2002   بوسان، جنوبی کوریا چوتھی
2006   دوحہ، قطر تیسری
2010   گوانگژو، چین پہلی
2014   انچیون، جنوبی کوریا دوسری
2018   جکارتا-پالمبانگ، انڈونیشیا چوتھی
2022   ہانگژو-چین پانچویں
دولت مشترکہ کھیلوں میں ہاکی
سال میزبان شہر پوزیشن
1998   کوالا لمپور، ملائیشیا دسویں
2002   مانچسٹر، انگلستان تیسری
2006   ملبورن، آسٹریلیا دوسری
2010   نئی دہلی، بھارت چھٹی
2014   گلاسگو، اسکاٹ لینڈ حصہ نہیں لیا
2018   گولڈ کوسٹ، کوئنزلینڈ، آسٹریلیا ساتویں
2022   برمنگھم، انگلستان ساتویں
جنوب ایشیائی کھیل
سال میزبان شہر پوزیشن
1995   چنائی، بھارت دوسری
2006   کولمبو، سری لنکا پہلی
2010   ڈھاکہ، بنگلہ دیش پہلی
2016   گوہاٹی، بھارت پہلی
ایف آئی ایچ ہاکی نیشن کپ
سال میزبان شہر پوزیشن
2022   پاٹشیفٹسروم، جنوبی افریقا ساتویں
2023–24   جنیزنو، پولینڈ چوتھی
2024–25   کوالا لمپور، ملائیشیا TBD

کھلاڑی

ترمیم

آفیشلز

ترمیم
پوزیشن نام
ہیڈ کوچ:   ذیشان اشرف
مینیجر:   عثمان شیخ
اسسٹنٹ کوچ:   ندیم لودھی
گول کیپنگ کوچ:   صابر علی
فزیکل انسٹرکٹر:   نجیب خٹک

موجودہ کھلاڑی

ترمیم

مندرجہ ذیل 18 کھلاڑیوں کو ہولونبویر میں 2024ء مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کے لیے ٹیم میں شامل کیا گیا تھا۔[5]

جنوبی افریقہ کے خلاف میچ کے بعد، 9 جون 2024 تک کے کیپس اور گول شمار کیے گئے ہیں۔

نمبر. پوزیشن کھلاڑی تاریخ پیدائش (عمر) میچ گولکلب
1 جی کے عبداللہ اشتیاق خان (2000-05-21) 21 مئی 2000 (25 سال) 31 0   ماڑی پٹرولیم
56 جی کے منیب الرحمن (1997-12-07) 7 دسمبر 1997 (27 سال) 3 0   ایس ایس جی سی

5 ڈی ایف سفیان خان (2004-03-13) 13 مارچ 2004 (21 سال) 41 20   خیبر پختونخوا
16 ڈی ایف عماد بٹ (کپتان) (1996-01-13) 13 جنوری 1996 (29 سال) 157 13   این بی پی
17 ڈی ایف محمد حماد الدین (2000-12-12) 12 دسمبر 2000 (24 سال) 18 0 واپڈا
27 ڈی ایف ابو محمود (1998-02-10) 10 فروری 1998 (27 سال) 87 30   بے سائیڈ کوگرز
20 ڈی ایف فیصل قادر (1992-10-17) 17 اکتوبر 1992 (32 سال) 86 0 واپڈا

4 ایم ایف رومان (2001-03-31) 31 مارچ 2001 (24 سال) 30 6   واپڈا
7 ایم ایف معین شکیل (2000-06-08) 8 جون 2000 (25 سال) 38 3   واپڈا
10 ایم ایف ذکریا حیات (2004-05-04) 4 مئی 2004 (21 سال) 28 1   پاک بحریہ
11 ایم ایف ارشد لیاقت (2002-03-27) 27 مارچ 2002 (23 سال) 41 9   ماڑی پٹرولیم
14 ایم ایف احمد ندیم (1998-03-08) 8 مارچ 1998 (27 سال) 13 2   ماڑی پٹرولیم
15 ایم ایف غضنفر علی (2002-02-27) 27 فروری 2002 (23 سال) 38 11   ماڑی پٹرولیم

8 ایف ڈبلیو وحید اشرف رانا (2000-02-04) 4 فروری 2000 (25 سال) 61 29   واپڈا
9 ایف ڈبلیو حنان شاہد (2005-09-07) 7 ستمبر 2005 (19 سال) 43 18   واپڈا
18 ایف ڈبلیو عبد الرحمن (1999-02-07) 7 فروری 1999 (26 سال) 16 3   پاک فضائیہ
23 ایف ڈبلیو اعجاز احمد (1992-06-13) 13 جون 1992 (33 سال) 100 21   واپڈا
77 ایف ڈبلیو سلمان رزاق (1995-06-02) 2 جون 1995 (30 سال) 100 1   واپڈا

نتائج اور مقابلے

ترمیم

تمام اوقات (یوٹی سی+5) کے مطابق ہیں

2024 ایشین چیمپئنز ٹرافی

تمام اوقات (یوٹی سی+5) کے مطابق ہیں

2024-25 میزن ایف آئی ایچ ہاکی نیشنز کپ

ہیڈ ٹو ہیڈ ریکارڈ

ترمیم

درج ذیل میچوں کے مطابق آخری بار اپ ڈیٹ کیا گیا ریکارڈ:

پاکستان بمقابلہ فرانس کوالالمپور میں، 2024–25 مردوں کا FIH ہاکی نیشن کپ، 20 جون 2025

ہارنے سے زیادہ میچ جیتے
ہارکے برابر میچ جیتے
جیت سے زیادہ میچ ہارے
بمقابلہ کھیلے جیتے ڈرا ہارے گول کھائے گول کیے جیت % آخری میچ
  ارجنٹائن 34 21 3 10 108 58 61.76% 2018
  آسٹریلیا 123 43 19 61 256 336 34.95% 2022
  بنگلہ دیش 86 86 0 0 213 7 100% 2023
  بیلاروس 2 2 0 0 8 0 100% 2000
  بلجئیم 38 24 4 10 95 62 63.15% 2018
  کینیڈا 32 24 4 4 103 57 75% 2024
  چین 37 30 2 5 154 42 81.08% 2024
  چینی تائی پے 2 2 0 0 22 0 100% 2013
  کیوبا 2 0 1 1 2 3 0% 1993
  ڈنمارک 1 1 0 0 9 0 100% 1948
  مشرقی جرمنی 3 0 0 3 2 6 0% 1968
  مصر 11 11 0 0 57 6 100% 2022
  انگلستان 36 15 8 13 81 79 41.66% 2018
  فرانس 27 19 5 3 114 35 70.37% 2025
  جرمنی 126 47 18 61 248 285 37.3% 2024
  برطانیہ 50 27 7 16 124 87 54% 2024
  ہانگ کانگ 47 47 0 0 162 2 100% 2010
  بھارت 181 82 32 67 403 379 45.3% 2024
  انڈونیشیا 48 48 0 0 237 0 100% 2022
  ایران 2 2 0 0 29 0 100% 1985
  آئرلینڈ 16 10 2 4 46 21 62.5% 2022
  اطالیہ 4 4 0 0 20 0 100% 2009
  جاپان 67 45 13 9 232 78 67.16% 2025
  قازقستان 2 2 0 0 19 1 100% 2018
  کینیا 52 33 12 7 126 37 63.46% 1998
  ملائیشیا 115 82 23 10 315 146 71.30% 2025
    نیپال 1 1 0 0 22 0 100% 1995
  نیدرلینڈز 146 60 30 56 311 343 41.49% 2019
  نیوزی لینڈ 59 37 8 14 186 112 62.71% 2025
  نائیجیریا 2 2 0 0 16 3 100% 2003
  عمان 10 9 1 0 74 10 88.88% 2022
  پولینڈ 13 10 2 1 41 16 76.92% 2015
سانچہ:Country data RHO 1 1 0 0 6 0 100% 1968
  روس 72 72 0 0 291 2 100% 2009
  اسکاٹ لینڈ 6 5 1 0 20 6 83.33% 2022
  سنگاپور 14 14 0 0 87 7 100% 2023
  جنوبی افریقا 17 11 2 4 64 35 64.7% 2022
  جنوبی کوریا 76 40 14 22 227 141 52.63% 2024
  سوویت یونین 17 14 1 2 59 20 82.35% 1992
  ہسپانیہ 72 42 17 13 177 109 58.33% 2012
  سری لنکا 91 91 0 0 263 2 100% 2016
  سویٹزرلینڈ 6 5 1 0 29 14 83.33% 2000
  تنزانیہ 1 1 0 0 3 1 100% 1965
  تھائی لینڈ 6 5 1 0 60 0 83.33% 2018
  ٹرینیڈاڈ وٹوباگو 1 1 0 0 7 1 100% 2007
  یوگنڈا 2 2 0 0 5 2 100% 1972
  یوکرین 1 1 0 0 5 0 100% 2007
  امریکا 3 3 0 0 13 1 100% 1996
  ازبکستان 1 1 0 0 18 2 100% 2023
  ویلز 5 4 1 0 17 3 80% 2018
  زمبابوے 9 9 0 0 47 4 100% 1988

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Olympic Games"۔ fih.ch۔ 2022-03-09 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-06-22
  2. "Hockey World Cup"۔ fih.ch۔ 2016-06-18 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-06-22
  3. "Pakistan Hockey Federation"۔ 2009-05-03 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-05-27
  4. "Champions Trophy"۔ fih.ch۔ 2022-03-09 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-06-22
  5. "Pakistan"۔ tms.fih.c۔ بین الاقوامی ہاکی فیڈریشن۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-09-06

بیرونی روابط

ترمیم