ہدہد طوفان ایک بڑا طوفان ہے جو بھارت میں اکتوبر 2014ء کو برپا ہوا تھا۔ یہ 12 اکتوبر کی رات خلیج بنگال سے اوڈیشہ اور آندھرا پردیش کے ساحل سے ٹکرایا تھا۔[1] محکمہ موسمیات نے یہ اندیشہ ظاہر کیا تھا کہ اس طوفان کے ساتھ 195 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلے گی اور سمندر کی لہریں اپنی انتہا پر ہوں گی۔

ہدہد طوفان
 

معلومات
ملک بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آغاز 7 اکتوبر 2014  ویکی ڈیٹا پر (P580) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اختتام 14 اکتوبر 2014  ویکی ڈیٹا پر (P582) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کمتر فضائی دباؤ 937 ملی بار   ویکی ڈیٹا پر (P2532) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ہوا کی زیادہ سے زیادہ رفتار 115 ناٹ   ویکی ڈیٹا پر (P2895) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نقصانات
ہلاکتیں
124   ویکی ڈیٹا پر (P1120) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

 

نقصانات

ترمیم

طوفان ہدہد سے پانچ افراد ہلاک ہو گئے۔ آندھرا پردیش سے تین لاکھ سے زیادہ اور اوڈیشا سے ستر ہزار لوگوں نے محفوظ مقامات پر نقل مکانی کی۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم